مشترک خلوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) بلا عرضی دیوار کے قطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) بلا عرضی دیوار کے قطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں۔